حاکم اعلی کے معنی
حاکم اعلی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ حا + کِمے + اَع + لا (ی ببدل الف) }
تفصیلات
iعربی زبان سے ماخوذ اسم |حاکم| کے آخر پر کسرہ صفت لگا کر عربی زبان سے ہی ماخوذ اسم صفت |اعلٰی| لگانے سے مرکب توصیفی |حاکم اعلٰی| بنا۔ اس میں |حاکم| موصوف اور |اعلٰی| صفت ہے۔ سب سے پہلے "نوراللغات" میں مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
صفت ذاتی ( مذکر - واحد )
حاکم اعلی کے معنی
١ - خدا، خداوند تعالٰی، افسر اعلٰی، بڑا حاکم۔ (ماخوذ ۔ نوراللغات)