حبس بے جا کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word habs-e-beja meanings and details

حبس بے جا کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ حَب + سے + بے + جا }

تفصیلات

iعربی زبان سے ماخوذ اسم |حبس| کے ساتھ فارسی حرف نفی |بے| اور اسم |جا| پر مشتمل مرکب |بے جا| لگنے سے مرکب توصیفی |حبس بے جا| بنا اس میں حبس موصوف اور بے جا صفت ہے۔ اردو میں بطور اسم صفت او گا ہے بطور اسم بھی مستعمل ہے۔ ١٨٨٠ء "فسانۂ آزاد" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

صفت ذاتی ( واحد )

حبس بے جا کے معنی

١ - [ قانون ] کسی شخص کو زبردستی ان حدود کے اندر رکھنا جس سے وہ باہر ہو جانا چاہتا ہو اور باہر ہو جانے کا استحقاق رکھتا ہو، قیدناجائز، زبردستی کسی کو کہیں بند کر دینا، ناحق اسیری۔

"اس میں ہم حبس بے جا کے خلاف خصوصی داد رسی کے حق کو بھی شامل کرسکتے ہیں" (١٩٧٠ء، قانون اور اخلاق، ١٢٤)

حبس بے جا or habs-e-beja english Translation

["wrongful confinement"]

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!