حبس ناجائز کے معنی
حبس ناجائز کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ حَب + سے + نا + جا + اِز }
تفصیلات
١ - (قانون) کسی شخص کو زبردستی ان حدود کے اندر رکھنا جس سے وہ باہر ہو جانا چاہتا ہو اور باہر ہو جانے کا استحقاق رکھتا، قیدناجائز، زبردستی کسی کو کہیں بند کر دینا، ناحق اسیری۔
[""]
اسم
اسم نکرہ