حبشی حلوہ کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Habshi halwa meanings and details
حبشی حلوہ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ حَب + شی + حَل + وَہ }
تفصیلات
١ - (حلوائی) سوہن حلوے کی ایک قسم جو دودھ، روے اور سمنک کو ترکیب دے کر بنایا جاتا ہہے، اس کا رنگ لاکھی ہوتا ہے، اس لیے حبشی، جوزی گوندے کا حلوا سون (سوہن) کہلاتا ہے۔
[""]
اسم
اسم نکرہ
حبشی حلوہ کے معنی