حبشی غلام کے معنی
حبشی غلام کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ حَب + شی + غُلام }
تفصیلات
iعربی زبان سے ماخوذ اسم |حبشی| کے ساتھ عربی ہی سے مشتق اسم |غلام| لگانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے اور تحریراً سب سے پہلے ١٩٠٦ء کو "الحقوق و الفرائض" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["اگلے زمانے میں افریقہ کے آدمیوں کو پکڑ کر بیچ ڈالتے تھے اور ان سے غلاموں کا کام لیتے تھے۔ ان کی اولاد اب بھی امریکہ اور دیگر ممالک میں بہت پائی جاتی ہے"]
اسم
اسم نکرہ ( مذکر )
اقسام اسم
- جمع غیر ندائی : حَبْشی غُلاموں[حَب + شی + غُلا + موں (و مجہول)]
حبشی غلام کے معنی
١ - اگلے زمانے میں لوگ افریقہ کے آدمیوں کو پکڑ کر بیچ ڈالتے تھے اور ان سے غلاموں کا کام لیتے تھے یہ حبشی غلام کہلاتے تھے۔
"میں تمھیں خدا سے ڈرنے اور حاکم وقت کی بات گوش دل سے سننے اور اس کی اطاعت کرنے کی وصیت کرتا ہوں اگرچہ حاکم حبشی غلام ہی کیوں نہ ہو۔" (١٩٠٦ء، الحقوق و الفرائض، ٩٧:٢)
حبشی غلام english meaning
a wordsoundvoice