حبل الذراع کے معنی
حبل الذراع کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ حَب + لُذ (ا، ل غیر ملفوظ) + زِراع }
تفصیلات
١ - ایک رگ جو کلائی کے نیچے اور بائیں طرف پھیلی ہوتی ہے اور بہونچے پر انگوٹھے کے مقابل اس کی فصد کھولی جاتی ہے۔
[""]
اسم
اسم نکرہ
حبل الذراع کے معنی
١ - ایک رگ جو کلائی کے نیچے اور بائیں طرف پھیلی ہوتی ہے اور بہونچے پر انگوٹھے کے مقابل اس کی فصد کھولی جاتی ہے۔