حتی الوسع کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word hatta-ul-wus meanings and details
حتی الوسع کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ حَت + تَل (ا ی غیر ملفوظ) + وَسْع }{ حَت + تَل (ی، ا غیر ملفوظ) + وَسْع }
تفصیلات
iعربی حرف |حتی| کے بعد |ا ل| بطور حرف تخصیص لگا کر عربی ہی سے مشتق اسم |وسع| لگانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور متعلق فعل استعمال ہوتا ہے اور تحریراً سب سے پہلے ١٨٤٥ء کو "مجمع الفنون" کے ترجمہ میں مستعمل ملتا ہے۔, ١ - حتی المقدور، طاقت بھر، جہاں تک بن پڑے۔, m[]
اسم
متعلق فعل
حتی الوسع کے معنی
"ساقی کی اشاعت کا یہی مقصد رہا ہے جسے وہ گزشتہ پچیس سال سے حتی الوسع پورا کر رہا ہے۔" (١٩٨٥ء، بزم خوش نفساں، ٢٢)
حتی الوسع or hatta-ul-wus english Translation
to the extent ofor to the best ofone|s poweror abilityor means; as far as lies in (one|s) power; to one|s utmostas far as lies in one|s powerto one|s utmostto the best of one|s ability