حجرہ نشین کے معنی

حجرہ نشین کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ حُج + رَہ + نَشِین }

تفصیلات

iعربی زبان سے ماخوذ اسم |حجرہ| کے ساتھ فارسی مصدر|نشستن| سے مشتق صیغہ امر |نشین| بطور لاحقۂ فاعلی لگنے سے |حجرہ نشین| بنا۔ اردو میں بطور اسم صفت مستعمل ہے۔ ١٨٠٩ء میں شاہ کمال کے "دیوان" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

صفت ذاتی ( واحد )

حجرہ نشین کے معنی

١ - گوشہ نشین، خلوت میں بیٹھنے والا۔

 عابدِ حجرہ نشین دیکھ کیا سجدۂ عشق طاق ابرو کو ترے حسن کے ایواں کے بیچ (١٨٠٩ء، شاہ کمال، دیوان،٥، ٨٢)