حجری دور کے معنی
حجری دور کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ حَجَری + دَور (و لین) }
تفصیلات
١ - انسانی تہذیب کا وہ قدیم عہد جب آلات و اوزار پتھر کے بنائے جاتے تھے اس کو زمانہ ماقبل تاریخ بھی کہتے ہیں، پتھر کا زمانہ۔
[""]
اسم
اسم ظرف زماں