حد اصغر کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word had-e-asghar meanings and details

حد اصغر کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ حَد + دے + اَص + غَر }

تفصیلات

١ - (منطق) ہر قیاس میں تین حدیں ہوتی ہیں دو وہ جو نتیجے کا موضوع اور محمول ہوتی ہیں اور ایک وہ جس سے ان دونوں کو ربط دیتے ہیں موضوع اور محمول کے طریق سے ہر ایک مقدمے میں موضوع نتیجہ کو حدّ اصغر کہتے ہیں۔

[""]

اسم

اسم نکرہ

حد اصغر کے معنی

١ - (منطق) ہر قیاس میں تین حدیں ہوتی ہیں دو وہ جو نتیجے کا موضوع اور محمول ہوتی ہیں اور ایک وہ جس سے ان دونوں کو ربط دیتے ہیں موضوع اور محمول کے طریق سے ہر ایک مقدمے میں موضوع نتیجہ کو حدّ اصغر کہتے ہیں۔

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!