حداوسط کے معنی

حداوسط کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ حَد + دے + اَو (و لین) + سَط }

تفصیلات

١ - (منطق) اشکال میں صغریٰ و کبریٰ کا وہ مشترک جزو جس پر قیاس یا نتیجے کا دارومدار ہوتا ہے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ

حداوسط کے معنی

١ - (منطق) اشکال میں صغریٰ و کبریٰ کا وہ مشترک جزو جس پر قیاس یا نتیجے کا دارومدار ہوتا ہے۔