حدیبیہ کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Hudaybiyyah meanings and details

حدیبیہ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ حُدَے (ی لین) + بی + یَہ }

تفصیلات

١ - حرم مکہ کی مغربی حد جو مکے سے کوئی دس میل اور جدہ سے تقریباً تیس میل کے فاصلے پر ہے اور وہ پہاڑ جو مکہ کو گھیرے ہوئے ہیں یہاں ختم ہو جاتے ہیں اس جگہ سنہ 6 ہجری میں آنحضرتۖ نے قریش سے ایک صلحنامہ طے فرمایا تھا۔ یہ تاریخ میں حدیبیہ کے نام سے مشہور ہے۔

[""]

اسم

اسم معرفہ

حدیبیہ کے معنی

١ - حرم مکہ کی مغربی حد جو مکے سے کوئی دس میل اور جدہ سے تقریباً تیس میل کے فاصلے پر ہے اور وہ پہاڑ جو مکہ کو گھیرے ہوئے ہیں یہاں ختم ہو جاتے ہیں اس جگہ سنہ 6 ہجری میں آنحضرتۖ نے قریش سے ایک صلحنامہ طے فرمایا تھا۔ یہ تاریخ میں حدیبیہ کے نام سے مشہور ہے۔

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!