حدیث مدرج کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Ḥadīs-e mudraj meanings and details
حدیث مدرج کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ حَدی + ثے + مُد + رَج }
تفصیلات
١ - (حدیث) وہ حدیث جس میں راوی کے اپنے الفاظ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے الفاظ کے درمیان داخل ہوگئے ہوں اور متن کے ان دونوں حصوں کو صحیح طور پر الگ کرنا ممکن نہ ہو۔
[""]
اسم
اسم معرفہ
حدیث مدرج کے معنی