حرارت زا قیمت کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word harārat-zā qīmat meanings and details

حرارت زا قیمت کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ حَرا + رَت + زا + قی + مَت }

تفصیلات

١ - (کیمیا) کسی ایندھن کی ایک گرام کمیت کے جلنے سے حرارت کی جو مقدار (کلوریوں میں) پیدا ہوتی ہے وہ اس کی حرارت زاقیمت کہلاتی ہے۔ انگریزی، Calorfic Value۔

[""]

اسم

اسم نکرہ

حرارت زا قیمت کے معنی

١ - (کیمیا) کسی ایندھن کی ایک گرام کمیت کے جلنے سے حرارت کی جو مقدار (کلوریوں میں) پیدا ہوتی ہے وہ اس کی حرارت زاقیمت کہلاتی ہے۔ انگریزی، Calorfic Value۔

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!