حرارت مذہبی کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Hararat-e-mazhabi meanings and details
حرارت مذہبی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ حَرا + رَتے + مَذ + ہَبی }
تفصیلات
iعربی زبان سے ماخوذ اسم |حرارت| کے آخر پر |کسرۂ صفت| لگا کر عربی زبان ہی سے ماخوذ اسم |مذہب| کے آخر پر |ی| بطور لاحقۂ نسبت لگانے سے مرکب توصیفی "حرارت مذہبی" بنا۔ اس ترکیب میں حرارت صفت ہے اور مذہب موصوف ہے اردو میں بطور اسم مستعمل ہے ١٨٩٧ء میں "تاریخ ہندوستان" میں مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )
حرارت مذہبی کے معنی
١ - مذہب کا جوش و جذبہ، مذہبی ولولہ۔
"متشرع مسلمان تھا اور حرارتِ مذہبی شدت سے رکھتا تھا" (١٨٩٧ء، تاریخ ہندوستان، ٣٢:٣)
حرارت مذہبی کے مترادف
مذہبی