حرارت نوعی کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Haraarat-e-nau'i meanings and details
حرارت نوعی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ حَرا + رَتے + نَو (و لین) + عی }
تفصیلات
١ - (طبیعیات) حرارت کی وہ مقدار جو کسی شے کے ایک گرام کو ایک درجہ سینٹی گریڈ تک گرم کرنے کے لیے درکار ہو، اس شے کی حرارت مخصوصہ کہلاتی ہے، انگریزی، Sepcific Heat۔
[""]
اسم
اسم نکرہ
حرارت نوعی کے معنی