حرانبار کے معنی
حرانبار کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ حَر + اَم (ن بہ بدل م) + بار }
تفصیلات
١ - (طبیعیات) حر برقی شعاع پیما جس سے شعاعی حرارت کی چھوٹی سی مقدار بھی ناپی جا سکتی ہے۔
[""]
اسم
اسم آلہ
حرانبار کے معنی
١ - (طبیعیات) حر برقی شعاع پیما جس سے شعاعی حرارت کی چھوٹی سی مقدار بھی ناپی جا سکتی ہے۔