حرف شرط کے معنی
حرف شرط کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ حَر + فے + شَرْط }
تفصیلات
١ - (قواعد) جب کسی کام کو موقوف کرتے ہیں تو موقوف علیہ کے آغاز میں جو لفظ لاتے ہیں وہ حرف شرط ہے مثلاً اگر، جو، ہرچند وغیرہ۔, m["(صرف) وہ حرف جو ایک جملے کے مضمون کو دوسرے جملے کے مضمون سے متعلق کرے","جو کسی بات کی شرط کے واسطے آئے","جیسے اگر"]
اسم
اسم نکرہ
حرف شرط کے معنی
١ - (قواعد) جب کسی کام کو موقوف کرتے ہیں تو موقوف علیہ کے آغاز میں جو لفظ لاتے ہیں وہ حرف شرط ہے مثلاً اگر، جو، ہرچند وغیرہ۔
حرف شرط english meaning
conditional particle