حرف شناس کے معنی

حرف شناس کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ حَرْف + شَناس }

تفصیلات

iعربی زبان سے ماخوذ اسم |حرف| کے ساتھ فارسی مصدر |شناختن| سے مشتق صیغۂ امر |شناس| بطور لاحقۂ فاعلی لگنے سے مرکب توصیفی |حرف شناس| بنا۔ اردو میں بطور اسم صفت مستعمل ہے۔ ١٨٤٧ء میں "حملات حیدری" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["حرف آشنا","نیم خواندہ"]

اسم

صفت ذاتی ( مذکر - واحد )

حرف شناس کے معنی

١ - حروف کو پہچاننے والا، وہ شخص جو تھوڑا سا پڑھ سکے، نوآموز، معمولی پڑھا لکھا۔

"٨٠ (اسی) فی صدی آبادی کا حرف شناس نہ ہونا کس قدر عیب کی بات ہے۔" (١٩٥٧ء، اردو رسم الخط اور طباعت، ٦١)

Related Words of "حرف شناس":