حرف مزید کے معنی

حرف مزید کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ حَر + فے + مَزِید }

تفصیلات

١ - (علم قافیہ) وہ حرف جو حرف وصل کے بعد بلافاصلہ آئے، جیسے آنا اور جانا میں آخری الف (خروج کے بعد کا حرف "مزید" اور مزید کے بعد کا حرف "نائرہ" کہلاتا ہے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ