حرکت اینیہ کے معنی

حرکت اینیہ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ حَر + کَتے + اَے (ی لین) + نیْ + یَہ }

تفصیلات

١ - وہ حرکت جس میں متحرک شے کی جگہ بدل جائے، جیسے کسی جسم کا ایک مقام دوسرے مقام پر چلا جانا یا جیسے آبخورے کی حرکت سے پانی کا اندر ہی اندر اپنا مقام بدلنا۔

[""]

اسم

اسم کیفیت