حرکی نظام کے معنی

حرکی نظام کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ حَر + کی + نِظام }

تفصیلات

١ - (نفسیات) ان اعصاب و عضلات وغیرہ کا مجموعہ جن کا تعلق جسمانی حرکت سے ہوتا ہہے، متحرک نظام، انگریزی: Motor System۔

[""]

اسم

اسم نکرہ