حریت پسند کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Hurriyat pasand meanings and details
حریت پسند کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ حُر + ریْ + یَت + پَسَنْد }
تفصیلات
iعربی سے ماخوذ اسم |حریت| کے ساتھ فارسی مصدر |پسندیدن| سے مشتق صیغۂ امر |پسند| بطور لاحقۂ فاعلی لگنے سے مرکب |حریت پسند| بنا۔ اردو میں بطور اسم صفت مستعمل ہے۔ ١٩٦٨ء، کو "اردو دائرہ معارف اسلامیہ" میں مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
صفت ذاتی ( مذکر - واحد )
حریت پسند کے معنی
١ - آزادی کو پسند کرنے والا، آزادی چاہنے والا، آزادی کے لیے جدو جہد کرنے والا۔
"آچے کے حریت پسند ١٩٠٧ء تک جنگ میں مصروف رہے" (١٩٦٨ء، اردو دائراہ معارف اسلامیہ، ٣٨٢:٣)
حریت پسند or Hurriyat pasand english Translation
["freedom fighter"]