حس مشترک کے معنی

حس مشترک کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

تفصیلات

m["اُس قوت کا نام ہے جو تمام صورِ محسوسات کو جو حواس خمسہ ظاہری میں منقوش اور مرتسم ہوتے ہیں قبول کرلیتی ہے۔ پس حسِ مفترک کو ایک حوض اور پانچوں ظاہری حواس کو اس میں پانی پہنچانے والی نہریں تصور کرنا چاہئیں ۔ اس کا مقام پیشانی کے جوف میں ہے","عقل سلیم","مجازاً عام عقل"]

حس مشترک english meaning

["force"]