حسب و نسب کے معنی
حسب و نسب کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ حَسَبو (واؤ مجہول) + نَسَب }
تفصیلات
iعربی زبان سے ماخوذ اسم |حسب| کے آخر پر حرف عطف (و) لگا کر عربی ہی سے ماخوذ اسم |نسب| لگانے سے مرکب عطفی |حسب و نسب| بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٨٠٢ء میں "نثر بے نظیر" میں ملتا ہے۔
[""]
اسم
اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
حسب و نسب کے معنی
١ - ماں باپ کا خاندانی سلسلہ۔
"میر انیس نے اپنے ذاتی حالات مثلاً حسب نسب مزاج اور انداز شاعرانہ کا ذکر کیا ہے۔" (١٩٧٦ء، میر انیس، حیات اور شاعری، ١٩١)
حسب و نسب english meaning
["pedigree","lineage"]