حسن التعلیل کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Ḥusn al-ta‘līl meanings and details

حسن التعلیل کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ حُسں + نُت (ال غیر ملفوظ) + تَع + لِیل }

تفصیلات

١ - (بدیع) وہ صنعت جس میں شاعر یا مصنف ایسی چیز کو کسی چیز کی علت فرض کرتا ہے جو در حقیقت اس کی علت نہیں ہوتی، مثلاً پھول کے کھلنے کی وجہ یہ بیان کرنا کہ وہ بلبل کی نغمہ سنجی پر خوش ہو رہا ہے یا خوشی ہو رہا ہے یا خوشی میں ہنسں رہا ہے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ

حسن التعلیل کے معنی

١ - (بدیع) وہ صنعت جس میں شاعر یا مصنف ایسی چیز کو کسی چیز کی علت فرض کرتا ہے جو در حقیقت اس کی علت نہیں ہوتی، مثلاً پھول کے کھلنے کی وجہ یہ بیان کرنا کہ وہ بلبل کی نغمہ سنجی پر خوش ہو رہا ہے یا خوشی ہو رہا ہے یا خوشی میں ہنسں رہا ہے۔

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!