حسن تشخیص کے معنی
حسن تشخیص کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ حُس + نے + تَش + خِیص }
تفصیلات
١ - خوبصورتی سے بیان کرنے کا ڈھنگ، (فلسفہ) ایسی تحقیق یا تشخیص کہ خوبصورت اجزا کی خوبی یا خوبصورتی کو خوبی سے بیان کیا جائے۔
[""]
اسم
اسم نکرہ