حسن مطلق کے معنی
حسن مطلق کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ حُس + نے + مُط + لَق }
تفصیلات
١ - خالص اور کامل حُسن، حُسن تمام جس پر اضافے یا جس میں تخفیف ممکن نہ ہو، مراد، ذاتِ باری تعالٰی جس کو عدم اور زوال نہیں۔
[""]
اسم
اسم نکرہ