حسنات کے معنی
حسنات کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ حَسَنات }نیکی کرنیوالا
تفصیلات
iعربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم ہے۔ اردو میں عربی سے ماخوذ ہے اور بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٦٧٢ء کو عبداللہ قطب شاہ کے "دیوان" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["اچھے اعمال","اِخلاقی امتیاز","حسنت کی جمع","عمل کی اخلاقی قوانین سے مُطابقت"],
حسن حَسَنات
اسم
اسم نکرہ ( مذکر - جمع ), اسم
اقسام اسم
- واحد : حَسَنَہ[حَسَنَہ]
- لڑکا
حسنات کے معنی
١ - نیکیاں، خوبیاں، بھلائیاں (سیات کی ضد)۔
"اگر مسلم لیگ کے حسنات میں سے کوئی بات بیان کی جائے گی تو اس کا بہت کچھ کریڈٹ محمد علی کو ملے گا" (١٩٧٥ء، مولانا محمد علی جوہر، حیات اور تعلیمی نظریات، ٣١)
٢ - نعمتیں، ثواب، کارخیر۔
یہ فیوض و حسنات و برکات عرشی ایک ہی لغزشِ مستانہ میں ہم کھو بیٹھے (١٩٦٢ء، برگ خزاں، ٨٧)
حسنات کریم، حسنات احمد
حسنات english meaning
Hasnat
شاعری
- امید چچتھا یو ہے جو سیات تھے حق
نجات دے کے عنایت کرے منجے حسنات - سر راہ کشتہ ناز کا وہ مزار ہے نظر آرہا
پڑھو آج اس پہ ہی فاتحہ چلو داخل حسنات ہو