حشو متوسط کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word حشو متوسط meanings and details

حشو متوسط کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ حَش + وے + مُتَوَس + سِط }

تفصیلات

١ - (علم معانی) حشو کی ایک قسم، کلام میں وہ زائد لفظ یا عبارت جس کی وجہ سے نہ کلام کا حسن بڑھے اور نہ اس میں کوئی عیب پیدا ہو۔

[""]

اسم

اسم نکرہ

حشو متوسط کے معنی

١ - (علم معانی) حشو کی ایک قسم، کلام میں وہ زائد لفظ یا عبارت جس کی وجہ سے نہ کلام کا حسن بڑھے اور نہ اس میں کوئی عیب پیدا ہو۔

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!