حضرات کے معنی

حضرات کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ حَض + رات }

تفصیلات

١ - اصحاب۔ , m["جمع حضرت کی","حضرت کی جمع","مجمع سے خطاب کرنے کا لفظ"]

حضر حَضْرت حَضْرات

اسم

اسم نکرہ ( مذکر - جمع )

حضرات کے معنی

١ - اصحاب۔

"میں کئی ایسے حضرات کو جانتا ہوں جو اس کام کے اہل ہیں"۔ رجوع کریں:حَضْرت (١٩٧٣ء، جہانِ دانش، ٢٨١)

٢ - [ تصوف ] اسما و صفاتِ باری تعالٰی۔

"اللہ نے آدم کواپنی صورت پر بنایا اور اللہ تعالٰی کی صورت سوائے حضرات الٰہی یعنی اسما و صفات کے دوسری چیز نہیں"۔ رجوع کریں:حَضْرت (١٨٨٧ء، فصوص الحکم(ترجمہ)، ٢٠٣)

٣ - حاضرین۔ (مخاطبہ)

"حضرات! آج آپ ایک نہایت ہی جلیل القدر ہستی کی یاد تازہ کرنے کے لیے یہاں جمع ہوئے ہیں"۔ رجوع کریں:حَضْرت (١٩٥١ء، خطبات محمود، ٦٢)

حضرات english meaning

Gentlemen