حقوق اللہ کے معنی

حقوق اللہ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ حُقُو + قُل (ا، ل غیر ملفوظ) + لاہ (ا بشکل مد) }

تفصیلات

iعربی زبان میں اسم |حق| کی جمع |حقوق| کے ساتھ عربی زبان ہی کے اسم |اللہ| لگانے سے مرکب |حقوق اللہ| بنا۔ اردو میں عربی سے ماخوذ ہے اور بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٩٠٨ء کو "صبح زندگی" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم معرفہ ( مذکر - واحد )

حقوق اللہ کے معنی

١ - اللہ برحق ہے، خدا سچا ہے (درویشوں کا نعرہ)

"اسلام کا وجود حقیقتاً . مظالم کی تباہی اور حقوق اللہ کی تصریح تھی۔" (١٩٢٤ء، شہید مغرب، ٧٢)

حقوق اللہ english meaning

["rights of people"]