حقیقت انسانی کے معنی

حقیقت انسانی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ حَقی + قَتے + اِن + سا + نی }

تفصیلات

١ - مرتبہ واحدیت اور تفصیل صفات کو کہتے ہیں، حضرت علم میں جس کو حقیقت آدم و حضرت جمع و حضرت الوبیہ ربوبیہ و حضرت ارتسام کہتے ہیں۔

[""]

اسم

اسم مجرد