حقیقت عبد کے معنی

حقیقت عبد کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ حَقی + قَتے + عَبْد }

تفصیلات

١ - (تصوف) اصطلاح میں عدم مطلق کو کہتے ہیں اور یہ بجز ایک مفہوم کے کچھ نہیں ہے کیونکہ وجود حقیقہ حق کا ہے اور عبد اوسی کا ایک اعتباری نام ہے۔

[""]

اسم

اسم مجرد