حلقہ بطنیہ کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word ḥalqah-e-baṭniyah meanings and details

حلقہ بطنیہ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ حَل + قَہ + اے + بَط + نی + یَہ }

تفصیلات

١ - (طب) جنگاسہ کے قریب عضلات شکم میں اندر کی طرف ایک سوراخ ہے جس کی راہ وہ رگیں جوف شکم سے نکلتی ہیں جو ران کی طرف ہوتی ہوئی پاؤں تک جاتی ہیں۔

[""]

اسم

اسم نکرہ

حلقہ بطنیہ کے معنی

١ - (طب) جنگاسہ کے قریب عضلات شکم میں اندر کی طرف ایک سوراخ ہے جس کی راہ وہ رگیں جوف شکم سے نکلتی ہیں جو ران کی طرف ہوتی ہوئی پاؤں تک جاتی ہیں۔

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!