حلقہ بطنیہ ظاہرہ کے معنی
حلقہ بطنیہ ظاہرہ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ حَل + قَہ + اے + بَط + نی + یَہ + ظا + ہِرَہ }
تفصیلات
١ - (طب) جنگاسہ کے قریب شکم میں باہر کی طرف ایک سوراخ ہے جس کی راہ مردوں میں حبل الخصیہ جوف شکم سے باہر آ کر خصیے تک جاتا ہے۔
[""]
اسم
اسم نکرہ
حلقہ بطنیہ ظاہرہ کے معنی
١ - (طب) جنگاسہ کے قریب شکم میں باہر کی طرف ایک سوراخ ہے جس کی راہ مردوں میں حبل الخصیہ جوف شکم سے باہر آ کر خصیے تک جاتا ہے۔