حلوائی کے معنی

حلوائی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ حَل + وا + ای }

تفصیلات

iعربی زبان سے ماخوذ اسم |حلوا| کے ساتھ |ئی| بطور لاحقۂ نسبت لگانے سے لفظ |حلوائی| بنا۔ اردو میں اسم مستعمل ہے۔ ١٦٧٩ء کو "دیوان شاہ" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["حلوا فروش","حلوا گر","مٹھائی بیچنے اور بنانے والا","مٹھائیاں بنانے والا آدمی","ہندوؤں کی ایک قوم"]

حلو حَلْوائی

اسم

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )

اقسام اسم

  • جمع غیر ندائی : حَلْوائیوں[حَل + وا + اِیوں (واؤ مجہول)]

حلوائی کے معنی

١ - حلوا فروش، مٹھائی بنانے اور بیچنے والا۔

"پیٹ بھرنے کے بعد وہ کبھی غفورے کی دوکان پر جا بیٹھتا اور کبھی نصیر حلوائی کی دوکان کے پاس" (١٩٨٣ء، ساتواں چراغ، ٩٦)

حلوائی english meaning

one who makes halwa and other sweetmeatsa confectioner; the tribe or caste of confectionersa confectionerconfectionerone who makes sweetmeatsweetmeat-seller

شاعری

  • حلوائی ہزاروں آ بیٹھے گرم کڑھاؤ رکھ تھالی نئی
    کو کھوئے ستھرے دودھ منگا اور ڈالی چینی شکر تری
  • حلوائی کی دکان پہ دادا کی فاتحہ
    یاں تک تو اُن پہ لاتی ہے ناچاری شب برات
  • ریوڑی کے پڑی پھیر میں کٹا سی مری جان
    حلوائی نے ارمان تو ت بھر نہ نکالا

محاورات

  • جب لگی چاٹ تو سوجھی حلوائی کی ہاٹ
  • چاٹ لگی تو حلوائی کی دکان کی سوجھی
  • حلوائی دیوانہ ہوگا تو ہر پھر کر لڈو اپنوں ہی کو (دے گا) مارے گا
  • حلوائی کی جائی سووے ساتھ قصائی
  • حلوائی کی دوکان دادا جی کی فاتحہ
  • حلوائی کی دکان اور دادا جی کی (یا کا) فاتحہ

Related Words of "حلوائی":