حمایت کے معنی

حمایت کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ حِما + یَت }

تفصیلات

iعربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم ہے۔ اردو میں عربی سے ماخوذ ہے اور بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٧٥٠ء کو "یکرنگ" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["بچاؤ (کرنا ہونا کے ساتھ)","پشتی بانی","جانب داری","جنبہ داری","حامی ہونا","دست گیری","طرف داری"]

حمی حِمایَت

اسم

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )

اقسام اسم

  • جمع : حِمایَتیں[حَما + یَتیں (ی مجہول)]
  • جمع غیر ندائی : حَمایَتوں[حَما + یَتوں (واؤ مجہول)]

حمایت کے معنی

١ - طرف داری، تائید، مدد۔

"اس اعلان سے سگریٹ نوشی کی مذمت اور حقہ نوشی کی حمایت کا پہلو نکلتا ہے۔" (١٩٨٢ء، دوسرا کنارا، ٩)

٢ - نگہبانی، محافظت، نگرانی۔

"جب لجمیر میر واڑ ایسٹ انڈیا کمپنی کے ظل حمایت میں آیا تو اس وقت صوبے کی تحریری زبان ایک حد تک اردو قرار پا چکی تھی۔" (١٩٤٠ء، جائزہ زبان اردو، ٢٩٢:١)

حمایت کے مترادف

پناہ, رعایت, سایہ, جانب داری, سفارش, نصرت

اعانت, امداد, بگہداری, پُرچک, پشتی, پناہ, تحفظ, حفاظت, رعایت, رفاقت, سہائتا, طرفداری, محافظت, مدد, نصرت, نگبہانی, نگہبانی, نگہداشت, یاوری

حمایت english meaning

protectiondefence; guardianshippatronagesupportcountenance[A~توکل]defenceresigned to fate

شاعری

  • نام میں ہے حق کی حمایت کے لیے
    اور سین ہے سائل سے سخاوت کے لیے
  • ہر چند گنہ ریگ بیاباں سے سوا ہیں
    پر آپ حمایت پہ جو آجائیںتو کیا ہیں
  • ناتوانوں کو جودے زور حمایت تیری
    مارے لات اڑکے سرپیل دماں بچہ بق
  • اس شہر کی سورتیاں دیکھیا نہ سُنیا
    نا کوتوال قاضی نا کس کا ہے حمایت

محاورات

  • ‌چور کا کوئی حمایتی نہیں
  • حمایتی (کی) گھوڑی عراقی کے لات مارے (مارتی ہے)

Related Words of "حمایت":