حمد سرا کے معنی

حمد سرا کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ حَمْد + سَرا }

تفصیلات

iعربی زبان سے ماخوذ اسم |حمد| کے ساتھ فارسی کے مصدر |سرودن| سے مشتق صیغہ فعل امر |سرا| بطور لاحقۂ فاعلی لکھنے سے |حمد سرا| مرکب بنا۔ ١٨٩٢ء میں "دیوان حالی" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

صفت ذاتی ( مذکر - واحد )

حمد سرا کے معنی

١ - حمدیہ اشعار کہنے والا، خدا کی تعریف کرنے والا۔

 قبضہ ہو دلوں پر کیا اور اس سے سوا تیرا اک بندۂ نافرمان ہے حمد سرا تیرا (١٨٩٢ء، بیدار، دیوان، ١)

Related Words of "حمد سرا":