حمد و ثنا کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word hamd-o-sana meanings and details

حمد و ثنا کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ حَم + دو (واؤ مجہول) + ثَنا }

تفصیلات

iعربی زبان سے ماخوذ اسم |حمد| کے آخر پر |و| بطور حرف عطف لگایا گیا اور عربی ہی کے اسم |ثنا| کے لگانے سے مرکب |حمد و ثنا| بنا۔ ١٩٧٥ء، میں "پردۂ سخن" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )

حمد و ثنا کے معنی

١ - خدا کی تعریف و ستائش۔

"فرشتے آسمان پر خدا کی حمد و ثنا میں مصروف ہیں۔" (١٩٧٥ء، پردۂ سخن، ٢١)

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!