حموضہ کے معنی

حموضہ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ حُمُو + ضَہ }

تفصیلات

١ - پھولوں کی ترشی کا مرض، امراض خرما میں سے یہ ایک ایسا مرض ہے جو تمام امراض سے بدتر خیال کیا جاتا ہے اس کی تاثیر یہ ہے کہ خرما پختہ ہونے کے بعد کھٹا ہو جاتا ہے ترشی اس قدر غالب ہوتی ہے کہ بکریاں بھی نہیں کھاتیں۔

[""]

اسم

اسم معرفہ

Related Words of "حموضہ":