حوض کوثر کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Hauz-e-kausar meanings and details

حوض کوثر کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ حَو (و لین) + ضے + کَو (و لین) + ثَر }

تفصیلات

iعربی زبان سے ماخوذ اسم|حوض| کے آخر |کسرۂ اضافت| لگا کر عربی ہی سے ماخوذ اسم |کوثر| لگانے سے مرکب اضافی |حوض کوثر| بنا۔ اردو میں فارسی سے ماخوذ ہے اور بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٥٦٤ء کو حسن شوقی کے "دیوان" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["دیکھئے: کوثر"]

اسم

اسم معرفہ ( مذکر - واحد )

حوض کوثر کے معنی

١ - بہشت کے ایک حوض کا نام۔

"بعض روایتوں میں ہے کہ آپ نے دیکھا کہ میں تو حوض کوثر پر کھڑا ہوں۔" (١٩٢٣ء، سیرۃ النبیۖ، ٣٣٩:٣)

حوض کوثر or Hauz-e-kausar english Translation

fair sex

شاعری

  • تیرے لب ہیں یہ رنگ حوض کوثر مخزن خوبی!
    یہ خالی عنبریں تس پر بلال آسا کھڑا دستا
  • مجے حوض کوثر و زمزم کی سوں
    مجے حرف مہمل و مجمل کی سوں
  • دھرن جنت او عیش کے کام میں
    لے جا حوض کوثر سے حمام میں
  • ترے لب ہیں بہ رنگ حوض کوثر مخزن خوبی
    یہ خال عنبریں تس پر بلال آسا کھڑا دستا
  • جکوئی تجہ برہ پاوک جہنم کا جنم پکڑے
    انو کوں حوض کوثر تے کدی یک تل نہ نم پکڑے
  • وہی ہر راہ دکھلانے امین الدین ہو آیا
    وہ شافع روز محشر ہے وہ ساقی حوض کوثر کا
  • وہی پھر راہ دکھلانے امین الدین ہو آیا
    او شافع رو زمحشر مےں او ساقی حوض کوثر میں
We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!