حکم عدولی کے معنی
حکم عدولی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ حُکْم + عُدُو + لی }
تفصیلات
iعربی زبان سے ماخوذ اسم |حکم| کے ساتھ عربی زبان سے ہی ماخوذ اسم |عدول| کے آخر پر |ی| بطور |لاحقۂ کیفیت| لگانے سے مرکب |حکم عدولی| بنا۔ ١٨٧٢ء کو "مکمل مجموعہ لکچرز واسپیچز" میں مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )
حکم عدولی کے معنی
١ - فرمان سے سرتابی، حکم سے رو گردانی، نافرمانی۔
"نواب وزیر علی خان کے چند روزہ عہد حکومت کی افراتفری میں کسی نے اس حکم عدولی کا جائزہ نہ لیا" (١٩٦٨ء، اردو دائرۂ معارف اسلامیہ، ٤٠٦:٣)
حکم عدولی english meaning
["violation of an order"]