حکمت اشراق کے معنی

حکمت اشراق کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ حِک + مَتے + اِش + راق }

تفصیلات

١ - (فلسفہ) حکمت کی ایک قسم جس کی بنیاد کشف وجدان پر ہے جو ریاضت کے بعد قلب کے نور محبت سے منور ہو جانے پر حاصل ہوتی ہے، حکومتِ ذوقی (مقابل حکمت مثانی)۔

[""]

اسم

صفت ذاتی