حکمت ثالثہ کے معنی
حکمت ثالثہ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ حِک + مَتے + ثا + لِثَہ }
تفصیلات
١ - (فلسفہ) حکمت کی ایک قسم جس میں ان امور سے بحث کی جاتی ہے جو اپنے وجود خارجی یا ذہنی میں مادہ کے محتاج نہ ہوں (جیسے خدائے تعالٰی اور عقول کا علم) (مقابل حکمت طبعی)۔
[""]
اسم
اسم نکرہ