حیوان پوشش کے معنی

حیوان پوشش کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ حَے (ی لین) + وان + پو (و مجہول) + شِش }

تفصیلات

١ - (حوانیات) بعض حالات کے تحت بیکٹریا ایک دوسرے سے جڑے ہوئے جلاطینی پوشش میں پائے جاتے ہیں، اس حالت کو حیوان پوشش (Zoolgea) کہتے ہیں۔

[""]

اسم

اسم کیفیت