خاتم الانبیا کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Khātam-ul-anbiyā meanings and details

خاتم الانبیا کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ خا + تِمُل (الف غیر ملفوظ) + اَم (ن ببدل م) + بِیا }

تفصیلات

iعربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے اسم |خاتم| کے ساتھ |ال| بطور حرف تخصیص لگا کر عربی اسم |نبی| کی جمع |انبیا| لگانے سے مرکب توصیفی بنا۔ ١٦٣٨ء کو "چندر بدن و مہیار" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

صفت ذاتی ( مذکر - واحد )

خاتم الانبیا کے معنی

١ - اخیر پیغمبر حصرت محمد مصطفٰے صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم، آخری نبی جس کے بعد کوئی نبی نہ آئے گا۔

 ترا خاتم اے خاتم الانبیا رسالت کے فرماں پہ سکہ کیا (١٦٥٧ء، گلشن عشق، ١٢)

خاتم الانبیا or Khātam-ul-anbiyā english Translation

["the seal","or the last","of the prophets or apostles","the Prophet Mohammad (P.B.U.H)"]

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!