خاتم بندی کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Khaatim-bandi meanings and details

خاتم بندی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ خا + تِم + بَن + دی }

تفصیلات

١ - (بخاری) ہاتھی دانت یا اونٹ کی ہڈی یا لکڑی وغیرہ کی گل کاری جو رئیسوں کے مکانات کی چھتوں میں ہوتی ہے۔ تختہ بندی جو چھت کی کڑیوں کو چھپانے کے لیے بطور چھت گیری کڑیوں کی روکار پر خوشنمائی کے لیے کی جائے۔ خاتم بندی کی سطح پر لکڑی کی طرح پھول اور جالیاں بنا کر جڑی جاتی ہیں۔ جالی کے نام سے خاتم بندی کو موسوم کرتے ہیں جیسے بدرومی، قلمدانی کی خاتم بندی وغیرہ۔

[""]

اسم

اسم نکرہ

خاتم بندی کے معنی

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!