خادو کے معنی
خادو کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ خا + دُو }
تفصیلات
١ - موش خور پرند کی ایک قسم، یہ فصل ربیع کا مہمان پرندہ ہے، موسم کے ساتھ وطن واپس ہو جاتا ہے۔
[""]
اسم
اسم نکرہ