خارجہ پالیسی کے معنی
خارجہ پالیسی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ خا + رِجَہ + پا + لِیسی }
تفصیلات
iعربی زبان سے ماخوذ اسم صفت |خارجہ| کے ساتھ انگریزی سے ماخوذ اسم |پالیسی| بطور موصوف لگنے سے مرکب توصیفی |خارجہ پالیسی" بنا، ١٩٨٥ء کو "ماہ روز" میں مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )
خارجہ پالیسی کے معنی
١ - کسی ملک کی وہ حکمت عملی جو دوسرے ممالک سے تعلقات کے سلسلے میں اختیار کی جائے۔
"انہوں نے قائداعظم کی خارجہ پالیسی پر روشنی ڈالتے ہوئے کہا کہ وہ ساری دنیا میں قیام امن کے حامی تھے۔ (١٩٨٥ء، ماہ روز، ٢٣)